Khulasha Traweh-3

خلاصہ تراویح (رکوبہ ر کو )

Khulasha Traweh-3

Surah Al Imrn(21-200)

 

 یہودیوں کے اخلاق و دینی بگاڑ کا ایک سبب ان کی خود ساختہ عقیدہ آخرت سے میں یہ خرابی بیان کہ ہم تو خدا کے چہتے ہیں اوربہرحال جنت ہماری ہے اور اس قسم کے غلط خیالات نے بڑے بڑے جرائم کے ارتکاب پر بھی انہیں بے باک اور جری بنا دیا پھر دعا سکھا دی کہو اےکائنات کے بادشاہ تو بادشاہت دیتا ہے جس کو چاہتا ہےاور چھین لیتا ہے جںں سے چاہتا ہے۔عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اورچھین لیتا ہے جسے چاہتا ہے اے مومنو اپنے مومن اور مسلمان بھائیوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست نہ بناؤ اگر اللہ سے محبت کا دعوی ہے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو اللہ تعالی تم سے محبت کرے گا 

دوڑ کے چلو اس راہ پر جو مغفرت اور جنت کی طرف جاتی ہے وہ جنت جس کی وسعت زمین اور آسمان جیسی ہے جو کہ خدا سے ڈرنے والوں کے لیے تیار کی گئی ہے جو تنگدستی اور خوشحالی میں اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کرتے ہیں گناہ کرتے ہیں گناہ ہو جائے تو فوراً اس کی معافی مانگتے ہیں غم نہ کرو تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *